Skip to main content

Posts

Featured

بھکاری اور کامیابی

  بھکاری اور کامیابی آئیے آج بات کرتے ہیں دھتکارے ہوئے بھکاریوں کی۔ جب ہمارے قریب کوئی بھکاری آتا ہے، کبھی ہم اسے کچھ دے دیتے ہیں اور کبھی دھتکار دیتے ہیں۔ ان کے بارے میں سوچنے کا یا ان کی اداؤں سے کچھ سیکھنے کا ہمارے پاس وقت نہیں ہوتا بلکہ ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے۔ کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں کی اداؤں پر غور کیا ہے ؟ کیا آپ نے کبھی ان بھکاریوں سے کچھ سیکھنے کی کوشش کی ہے؟ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ کیا بات ہوئی؟ کیا ان بھکاریوں کی بھی کوئی ایسی ادا ہے جس پر غور کی جائے؟ کیا یہ بھیک مانگنے والے غور کئے جانے کے لائق بھی ہیں؟ کیا ان بھکاریوں سے کچھ سیکھا بھی جا سکتا ہے؟ بے شک بھکاریوں سے ہم بہت کچھ سکھ سکتے ہیں: ·          زمانہ کچھ بھی کہے ان بھکاریوں کو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ·          کوئی کچھ بھی کہے برداشت کرتے ہیں، کسی سے لڑتے نہیں۔ ·          ایک سے نہیں ملتا تو فوراً دوسروں کی طرف چل پڑتے ہیں۔ ·          وہ اپنے مقاصد میں ہمیشہ ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ کامیاب زندگی کے یہ سنہرے اصول ہیں جنہیں سارے بھکاری انجانے میں اپنائے رکھتے ہیں اور ان اصولوں کی بنیاد پر اپنے بھیک مانگنے کے ا

Latest Posts

کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

یہ سبق یمارا تھا ۔ ۔ ۔ یہ سبق ہم بھول گئے

احساسِ ندامت

وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ : کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

کہنا آسان ہے، لیکن کرنا مشکل ہے

مقبروں کی آرائش و زیبائش کرنے والی قوم کا مقدر سمندر میں ڈوبنا ہی ہوتا ہے

بری نگاہیں

نیک عمل کرنے کی توفیق